Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ بھی پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، گوجرانولہ پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے نئے جاری کردہ ماحولیاتی سروے کے مطابق، صوبے کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اب صنعتی شہر سیالکوٹ کا نام بھی شامل ہو گیا ہے، جو آلودگی کے لحاظ سے اب پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔

    سروے رپورٹ کے مطابق، آلودگی کے اس بڑھتے ہوئے بحران میں گوجرانولہ پہلے نمبر پر موجود ہے، جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد تیسرے اور ملتان چوتھے آلودہ ترین شہر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

    ماہرینِ ماحولیات نے بڑھتی ہوئی آلودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے، غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور چہرے کو ڈھانپنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ متعلقہ اداروں سے فوری انسدادی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    آل پاکستان انڑ اتحاد سندھ: رئیس عبدالستار انڑ ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ مقرر

    نمیبیا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلیا

    مقبول خبریں

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    سیالکوٹ بھی پنجاب کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، گوجرانولہ پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

    نمیبیا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلیا

    "جس تھالی میں کھا رہے ہیں، اسی میں چھید نہ کریں”: سالک حسین کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا مشورہ؛

    پاکستان ماسٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.