Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اگر نیتن یاہو نے انتخابات جیت لئے تو پہلا کام کیا کریں گے?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان ایران پر ممکنہ حملے کے وقت کو لے کر شدید نوعیت کے اختلافات سامنے آئے ہیں۔
    اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو انتخابات سے قبل ایران پر حملے کی مخالفت کرنے کی پاداش میں انتخابات جیتنے کےبعد پہلا کام اسرائیلی فوج کے سربراہ (آرمی چیف) ایال زمیر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگین فیصلہ کر سکتے ہیں۔
    معروف اسرائیلی اخبار ‘ہارٹز’ (Haaretz) نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو آئندہ عام انتخابات میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ آرمی چیف ایال زمیر کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس متوقع برطرفی کی بنیادی وجہ ایران کی ایٹمی و عسکری تنصیبات پر فوری اور قبل از انتخابات حملے کے منصوبے پر وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان شدید عدم اتفاق ہے۔
    اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران پر حملے کے سوال پر اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ‘موساد’ کے سربراہ اور آرمی چیف ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔موساد کے چیف نے وزیراعظم نیتن یاہو کے قبل از انتخابات ایران پر حملے کے مبینہ منصوبے کی مکمل تائید کی ہے۔ اس کے برعکس آرمی چیف ایال زمیر نے انتخابات سے پہلے کسی بھی قسم کی پیش قدمی یا عسکری ایڈونچر کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے خطرے سے خالی قرار نہیں دیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ صرف آرمی چیف ہی نہیں بلکہ خود موساد کے اندر بھی متعدد سینئر حکام نے اس حملے کے وقت (Timing) اور ملکی انتخابات پر اس کے منفی و خطرناک سیاسی اثرات کے حوالے سے اپنے گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
    سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ اور آرمی چیف کو بدلے جانے کی خبروں نے اسرائیل کے اندرونی سیاسی ماحول اور مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال کو مزید سنسنی خیز بنا دیا ہے۔

    Related Posts

    سونے، چاندی کی قیمتیں پھر کم

    قومی اسمبلی ‘یومِ سیاہ’ کے موقع پر بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیری عوام سے یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور

    ایران نے یورپ اور امریکا تک رینج رکھنے والے میزائل تیار کرلئے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    سونے، چاندی کی قیمتیں پھر کم

    قومی اسمبلی ‘یومِ سیاہ’ کے موقع پر بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیری عوام سے یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور

    اگر نیتن یاہو نے انتخابات جیت لئے تو پہلا کام کیا کریں گے?

    ایران نے یورپ اور امریکا تک رینج رکھنے والے میزائل تیار کرلئے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایلون مسک کا فلمی دنیا میں نیا دھماکہ: اے آئی سے تیار کردہ سنسنی خیز فلم کی پہلی قسط جاری

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.