Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قصور: کمسن بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، پولیس کا فوری ایکشن، دونوں دولہے، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور (خصوصی رپورٹ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قصور آفتاب احمد پھلروان کی خصوصی ہدایت پر تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 2 کمسن نابالغ بچیوں کا زبردستی نکاح پڑھوانے کی سنگین کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس نے موقع پر چھاپہ مار کر دونوں دولہوں، نکاح خواں اور ایک گواہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او منڈی عثمانوالا ملک جبار کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ علاقے میں 10 سالہ کمسن صنم بی بی اور 16 سالہ صبا بی بی کا ان کی مرضی اور قانونی عمر کے خلاف زبردستی نکاح پڑھوایا جا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ملک جبار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری ریڈ کیا اور زبردستی نکاح کی تقریب کو موقع پر ہی روک دیا۔
    تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے دونوں کمسن بچیوں کو فوری تحویل میں لے کر باحفاظت دارالامان منتقل کر دیا ہے، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) کی دفعہ 7 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے اس کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے واضح کیا کہ 18 سال سے کم عمر نابالغ بچیوں کی شادی قانوناً سنگین جرم ہے۔ انہوں نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے مستقبل اور حقوق سے کھلواڑ کرنے والے کسی رحم کے مستحق نہیں ہیں

    Related Posts

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    بھارت کا نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست کا تحفہ، سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری

    مٹیاری: جے یو آئی وفد کی حادثے میں جاں بحق کولہی برادری کے لواحقین سے تعزیت، فوری مالی امداد کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    بھارت کا نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست کا تحفہ، سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری

    قصور: کمسن بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، پولیس کا فوری ایکشن، دونوں دولہے، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

    مٹیاری: جے یو آئی وفد کی حادثے میں جاں بحق کولہی برادری کے لواحقین سے تعزیت، فوری مالی امداد کا مطالبہ

    سانگھڑ میں ’یومِ سیاہِ کشمیر‘ بھرپور انداز میں منایا گیا، بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت

    کنری: پٹاکوں کے مبینہ غیر قانونی گودام قائم، خالد کالونی سے شاہی بازار تک آتش گیر سامان ذخیرہ

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.