Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کام رکے نہ کاروبار’’ ویو نے طاقتور ترین بیٹری والا فون Y32 متعارف کرا دیا

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت کا نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست کا تحفہ، سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویلنگٹن: بھارت نے شاندار اور جارحانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز میں بھارتی ٹیم نے 3-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز کا بڑا اسکور بورڈ پر سجایا۔ کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناٹ آؤٹ 89 رنز (52 گیندیں، 5 چھکے، 5 چوکے) کی شاندار اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ فن ایلن نے 40 اور بیوون جیکبز نے ناٹ آؤٹ 39 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ اور نتیش کمار ریڈی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    بھارت نے 199 رنز کا ہدف صرف 13.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے دنیا کو دنگ کر دیا۔ابھیشیک شرما نے نیوزی لینڈ کے بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچاتے ہوئے محض 38 گیندوں پر 113 رنز کی تاریخی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 11 فل چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔ انہوں نے صرف 35 گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کی۔

    • ویبھو سوریاونشی نے بھی جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 19 گیندوں پر 45 رنز (4 چھکے، 4 چوکے) بنائے۔ دونوں بلے بازوں نے مل کر پاور پلے کے اندر ہی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا تیز ترین 100 رنز بنانے کا شاندار ریکارڈ بھی قائم کیا۔

    Related Posts

    نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا ہائی الرٹ: سرکاری افسران کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری

    قصور: کمسن بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، پولیس کا فوری ایکشن، دونوں دولہے، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

    مٹیاری: جے یو آئی وفد کی حادثے میں جاں بحق کولہی برادری کے لواحقین سے تعزیت، فوری مالی امداد کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا ہائی الرٹ: سرکاری افسران کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری

    بھارت کا نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست کا تحفہ، سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری

    قصور: کمسن بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، پولیس کا فوری ایکشن، دونوں دولہے، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

    مٹیاری: جے یو آئی وفد کی حادثے میں جاں بحق کولہی برادری کے لواحقین سے تعزیت، فوری مالی امداد کا مطالبہ

    سانگھڑ میں ’یومِ سیاہِ کشمیر‘ بھرپور انداز میں منایا گیا، بھارتی مظالم اور غاصبانہ قبضے کی شدید مذمت

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.