Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان خاصخیلی راڄوڻي اتحاد سندھ: علی حسن خاصخیلی ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد (رپورٹ سائين بخس لاکھو )

     

    حیدرآباد میں پاکستان خاصخیلی راڄوڻي اتحاد سندھ کا ورکرز کنونشن قبیلے کے سردار راجا خان خاصخیلی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سندھ کے مختلف اضلاع اور تعلقوں کے عہدیداران اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کنونشن کے دوران مختلف اضلاع اور تعلقوں کے عہدیداران نے اپنے اپنے علاقوں میں تنظیمی کارکردگی پیش کی۔ اس موقع پر تعلقہ قاضی احمد کے رہنما اور معروف قومی راگ علی حسن خاصخیلی کی تنظیمی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سردار راجا خان خاصخیلی نے ان کی خدمات کی تعریف کی۔بعد ازاں سردار راجا خان خاصخیلی نے علی حسن خاصخیلی کو سندھ کی ثقافت کی علامت اجرک پہنا کر پاکستان خاصخیلی راڄوڻي اتحاد ضلع شہید بینظیر آباد کا صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر علی حسن خاصخیلی نے کہا کہ وہ سردار راجا خان خاصخیلی کی جانب سے دی جانے والی عزت اور اعتماد پر ان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ تنظیم کی بہتری، اتحاد و یکجہتی اور اپنی برادری کی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

    Related Posts

    ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد کا اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور پولیس ریکارڈ کی درستگی کا حکم

    "خوشاب: ‘اپنا کھیت اپنا روزگار’ پروگرام کے آلاٹیوں میں پہلی قسط کے پے آرڈرز کی تقسیم”

    عمرکوٹ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری؛ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    مقبول خبریں

    "خوشاب: ‘اپنا کھیت اپنا روزگار’ پروگرام کے آلاٹیوں میں پہلی قسط کے پے آرڈرز کی تقسیم”

    آئی سی سی لیگ ٹو: کینیڈا نے عمان کو 58 رنز سے آؤٹ کلاس کر دیا

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    سونا قائم، چاندی کمزور

    ڈی جی NCCIAسید علی ناصر رضوی کی خاتون اسٹریس کونسلرز سے ملاقات، سائبر ہراسانی کے متاثرین کی نفسیاتی معاونت پر زور

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.