Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی سی سی لیگ ٹو: کینیڈا نے عمان کو 58 رنز سے آؤٹ کلاس کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    BASSETERRE, SAINT KITTS AND NEVIS - JANUARY 12: Arjuna Sukhu of Canada poses for a photo on January 12, 2022 in Basseterre, Saint Kitts and Nevis. (Photo by Michael Steele-ICC/ICC via Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمان:

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو (ICC Men’s Cricket World Cup League 2) کے ایک اہم میچ میں کینیڈا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو 58 رنز سے شکست دے دی ہے۔الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں کینیڈا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کینیڈین ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا دفاعی اسکور بورڈ پر سجایا۔ کینیڈا کی جانب سے سمت گوہیل نے ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 85 گیندوں پر 67 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ آدتیا وردھراجن نے 78 گیندوں پر 55 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ اوپنر ایرون جانسن نے بھی جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 20 گیندوں پر 33 رنز کی قیمتی اننگز کھیلی۔ عمان کی طرف سے حسین علی شاہ نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ جے اوڈیڈرا اور مجیب الرحمن نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 198 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ عمان کی جانب سے حماد مرزا نے 49 رنز اور حسنین الوہاب نے 29 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دینے کی کوشش کی، مگر وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچ سکے۔کینیڈا کی جانب سے بولنگ میں شاندار جوہر دکھائے گئے جہاں شیل پٹیل نے انتہائی نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے اہم اور قیمتی وکٹیں حاصل کیں اور اس شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کے بہترین کھلاڑی (Player of the Match) کا ایوارڈ دیا گیا۔

    Related Posts

    غیر صحت مند طرزِ زندگی، موٹاپا اور ناقص غذابانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ

    برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    "خوشاب: ‘اپنا کھیت اپنا روزگار’ پروگرام کے آلاٹیوں میں پہلی قسط کے پے آرڈرز کی تقسیم”

    مقبول خبریں

    غیر صحت مند طرزِ زندگی، موٹاپا اور ناقص غذابانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ

    برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    "خوشاب: ‘اپنا کھیت اپنا روزگار’ پروگرام کے آلاٹیوں میں پہلی قسط کے پے آرڈرز کی تقسیم”

    آئی سی سی لیگ ٹو: کینیڈا نے عمان کو 58 رنز سے آؤٹ کلاس کر دیا

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.