Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیجیٹل فتنہ ! ”سب پھڑے جان گے“سوشل میڈیا پر دعوت گناہ دینے والا ٹک ٹاکر گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:سوشل میڈیا کے بے لگام استعمال اور اخلاقی حدود کو پامال کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹتے ہوئے پشاور پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نامناسب اور معاشرتی اقدار کے منافی مواد اپلوڈ کرنے والے ایک شخص کو دھر لیا ہے۔

    سوشل میڈیا پر کھلے عام گناہ کی دعوت دینے اور قابلِ اعتراض ویڈیوز ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے والے کے خلاف پشاور پولیس کی بروقت کارروائی۔

    قانون کی خلاف ورزی ہو یا سوشل میڈیا کا غلط استعمال، پشاور پولیس کی نظر سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
    #software #upcycling pic.twitter.com/hQsWuMlwGA

    — Capital City Police Peshawar (@PeshawarCCPO) September 23, 2026


    قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واضح کر دیا ہے کہ شہرت کی ہوس میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو فحاشی اور عریانی کے فروغ کے لیے استعمال کرنے والوں کے لیے اب شہر میں کوئی جگہ نہیں بچے گی۔ پولیس کے مطابق، ملزم کی جانب سے ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز شیئر کی جا رہی تھیں جو نہ صرف ہماری خاندانی اور معاشرتی اقدار کے خلاف تھیں بلکہ نوجوان نسل کے اخلاقی بگاڑ کا بھی سبب بن رہی تھیں۔ خفیہ اطلاعات اور عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
    پشاور پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر قانون شکنی، نازیبا مواد کی تشہیر اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ آزادیِ اظہار کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی شخص قانون کو پاؤں تلے روندتے ہوئے سستے اور منفی شہرت کے حصول کے لیے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرے۔ اس ہنگامہ خیز کارروائی کے بعد پشاور بھر میں ان تمام عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو غلط مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

    Related Posts

    ایشین گیمز: افغانستان نے جاپان کو 48 رنز سے شکست دے دی؛ عرب گل کی شاندار باؤلنگ

    خاکی داغدار: سب انسپکٹر، کانسٹیبل اور 2 سی آر پی ایف اہلکار لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

    پسرور میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز: افغانستان نے جاپان کو 48 رنز سے شکست دے دی؛ عرب گل کی شاندار باؤلنگ

    خاکی داغدار: سب انسپکٹر، کانسٹیبل اور 2 سی آر پی ایف اہلکار لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں گرفتار

    چینی صدر کا تاریخی استقبال،صدر ٹرمپ خود ٹارمک پر پہنچ گئے، تجارتی جنگ بندی میں توسیع ، مصنوعی ذہانت سمیت اہم امور پر مذاکرات

    ’می ٹو‘ تحریک کے مرکزی کردار ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن کو 15 برس قید

    در اندازی پر پاکستان کا جوابی حملہ، افغانستان میں10 ڈرون اڈوں کو تہس نہس کردیا

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.