Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: پولیس کی بڑی کارروائی، 400 لیٹر دیسی شراب اور بھٹی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس کا باجوہ کالونی میں چھاپہ، شراب کشید و فروخت کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار

    پسرور (محمد اشفاق)

    ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد اور ڈی ایس پی پسرور سرکل رانا جمیل قیصر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور سرمد فیاض کی زیرِ نگرانی پولیس ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 400 لیٹر دیسی شراب اور بھٹی کا سامان برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

    تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سرمد فیاض کی قیادت میں پولیس ٹیم نے دورانِ گشت محلہ باجوہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے شراب کشید و فروخت کرنے والے ملزم محمد اشرف ولد حسن محمد (سکنہ بھلر گاؤں، تحصیل پسرور) کو موقع پر گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے تقریباً 400 لیٹر دیسی شراب، 2 عدد پلاسٹک ڈرم، 2 عدد پلاسٹک گیلن اور 20 عدد پلاسٹک بوتلیں برآمد کر لیں۔

    کارروائی کے دوران پولیس نے شراب کشید کرنے والی بھٹی کا مکمل سامان بھی تحویل میں لے لیا، جس میں گیس سلنڈر اور دیگر متعلقہ سامان شامل ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی پسرور میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

    اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ منشیات اور شراب کا غیر قانونی دھندا کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پولیس نسلِ نو کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات و نشہ آور اشیاء سے پاک کرنے کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

    نیشنل فلم ایوارڈز: اننت ناگ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز، یامی گوتم، مموٹی بہترین اداکار

    مقبول خبریں

    امریکا کا مشرق وسطیٰ سے فرار یا نیا کردار؟ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ٹام بارک سے ماریو نوافل کا تہلکہ خیز انٹرویو

    اقوام متحدہ میں امریکی ایرانی وفود کے طویل مذاکرات، کیا امن کو موقع ملےگا؟

    نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب وخلیجی ممالک کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.