Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کا مشرق وسطیٰ سے فرار یا نیا کردار؟ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ٹام بارک سے ماریو نوافل کا تہلکہ خیز انٹرویو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: ایرانی جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی ہنگامہ خیز صورتحال اور بدلتے ہوئے علاقائی منظرنامے کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی صدارتی ایلچی اور اہم سفارتی شخصیت سفیر ٹام بارک (Tom Barrack) سے معروف صحافی ماریو نوافل نے خصوصی انٹرویو کیا ہے جس میں تہلکہ خیز انکشافات کئے گئے ہیں ۔
    ٹام بارک کا کہنا ہے کہ ماضی میں واشنگٹن خطے کا حتمی سیکیورٹی گارنٹر (Security Guarantor) رہا ہے—جو تیل کی سپلائی کو محفوظ بنانے، فوجی اڈے قائم رکھنے اور تنازعات میں براہِ راست کود پڑنے کو اپنا فرض سمجھتا تھا—مگر اب یہ پرانا دور ختم ہو رہا ہے۔ سفیر ٹام بارک کے مطابق، امریکہ اب خطے کے ہر مسئلے کا خود ٹھیکیدار بننے کے بجائے ایک "ریفری” (Referee) کا کردار ادا کرنے کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔

    🇺🇸🇮🇷 EXCLUSIVE: TRUMP’S SPECIAL PRESIDENTIAL ENVOY REVEALS U.S. STRATEGY POST IRAN WAR

    I’ve been very critical of the Iran war, which I think went terribly wrong for Trump. The region is scrambling for a new security infrastructure, Iran wants U.S. bases out, the Houthis and… https://t.co/KyURUdeRsp pic.twitter.com/stBtUcAwoh

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) September 21, 2026


    انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکا اب اتنی طاقتور پوزیشن میں ضرور رہے گا کہ ضرورت پڑنے پر مداخلت کر سکے، لیکن اس کا بنیادی مقصد علاقائی طاقتوں کو خود مذاکرات کی میز پر لانا اور ان کی اپنی سیکیورٹی کی ذمے داری انہیں خود سونپنا ہے۔ اس نئی پالیسی کا سب سے بڑا امتحان آبنائے ہرمز (Hormuz) ہے، تاہم ٹام بارک کا ماننا ہے کہ اس تنازع کو ایک اور بڑی جنگ کا بہانہ بنانے کے بجائے تجارتی میکانزم کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "یہ خالصتاً تجارتی نوعیت کے مسائل ہیں، جن پر امریکا اپنی سیاسی پونجی، اپنے بچوں کی زندگیاں اور ملک کا وقار داؤ پر نہیں لگا سکتا۔”
    ماریو نوافل نے اپنے تجزیئے میں کہ کہ سفیر ٹام بارک کے اس بیان سے یہ واضح ہوتا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ کو مکمل طور پر خیرباد نہیں کہہ رہا، بلکہ خطے میں اپنے کردار کی نوعیت کو یکسر تبدیل کر رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں مشرق وسطیٰ کی مجموعی سیاست اور سیکیورٹی ڈھانچے کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دے گا

    Related Posts

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر

    امریکا کا مشرق وسطیٰ سے فرار یا نیا کردار؟ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ٹام بارک سے ماریو نوافل کا تہلکہ خیز انٹرویو

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.