Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سالانہ 19ویں منہاج کرکٹ میلہ 2026 کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سالانہ 19ویں منہاج کرکٹ میلہ 2026 کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں منعقد ہونے والے گرینڈ فائنل میں شائقین کرکٹ کے لیے بڑا میچ اور خصوصی تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔انتظامیہ کرکٹ میلہ کے مطابق تقریب میں معروف لوک گلوکار طاہر خان روکھڑی (میانوالی) خصوصی طورپر شرکت کریں گے اور اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
    کرکٹ میلے کی میزبانی و انتظامات میں ایونٹ مینیجر زاہد حمید جوئیہ (مسٹر کرکٹ) اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ اظہر شاداب اور ساجد حمید منتظمین میں شامل ہیں اور ان کے دیگر معاونین بھی بھرپور معاونت کررہے ہیں۔
    منتظمین کے مطابق گرینڈ فائنل میں کرکٹ کے شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے، جبکہ کھیل اور موسیقی سے بھرپور اس تقریب کو یادگار بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    پریس کلب عمرکوٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس، 5 اکتوبر تک انتخابات کرانے کا فیصلہ پریس کلب کی تمام باڈی تحلیل کر دی گئی

    ڈھڈیال: محلہ ابراہیم آباد میں 10 سالہ بچی سے پڑوسی کی مبینہ درندگی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

    جوہرآباد: مرحوم ملک شکیل بشیر اعوان کی یاد میں سالانہ سپر لیگ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، انعامات تقسیم

    مقبول خبریں

    ڈھڈیال: محلہ ابراہیم آباد میں 10 سالہ بچی سے پڑوسی کی مبینہ درندگی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

    امریکا کے ساتھ جانے کا فیصلہ،سعودی عرب نے چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ ’ایم برج‘ سے علیحدگی اختیارکرلی،فنانشل ٹائمز

    ہنگورجا: معذور مزدور کی دہائی، بیٹوں اور پوتے کو مبینہ قتل کی دھمکیوں پر پولیس تحفظ کا مطالبہ

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 2 نامزد ملزمان گرفتار

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    بلاگ

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.