Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 2 نامزد ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان )

    تھانہ آگوکی کے علاقے مظفر پور میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق تھانہ آگوکی کے علاقے مظفر پور میں کچھ روز قبل غیرت کے نام پر 24 سالہ لڑکی رسول فاطمہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کی تھی۔

    پولیس نے بڑی تگ و دو اور مخبر کی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو اہم ملزمان ذکی عباس اور حسن عباس کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    ہنگورجا: معذور مزدور کی دہائی، بیٹوں اور پوتے کو مبینہ قتل کی دھمکیوں پر پولیس تحفظ کا مطالبہ

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    تیسری بغاوت کی پلاننگ ،والدین بچوں کو بانی پی ٹی آئی کے ناپاک سیاسی عزائم اور بغاوتوں سے دور رکھیں، عظمیٰ بخاری

    مقبول خبریں

    ہنگورجا: معذور مزدور کی دہائی، بیٹوں اور پوتے کو مبینہ قتل کی دھمکیوں پر پولیس تحفظ کا مطالبہ

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 2 نامزد ملزمان گرفتار

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    تیسری بغاوت کی پلاننگ ،والدین بچوں کو بانی پی ٹی آئی کے ناپاک سیاسی عزائم اور بغاوتوں سے دور رکھیں، عظمیٰ بخاری

    جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، حتمی راستہ سفارت کاری اور مکالمہ ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.