Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    تھانہ بڈیانہ کے علاقے الہڑ میں دو روز قبل مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر بیہمانہ تشدد کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

    • ملزم نے مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ اللہ دتہ ولد نواب دین کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

    • اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بزرگ کو ابتدائی طبی امداد دی اور علاج کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال چونڈہ منتقل کیا۔

    • ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلوں کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے واقعے کی تفتیش جاری ہے اور اس کے خلاف قانون کے مطابق مزید سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں الیکٹرک واٹر کولر کی تنصیب، سماجی شخصیات کے اقدام کو سراہا گیا

      زیرِ تعمیر انڈرپاس پر شہری کے بری طرح گرنے کی ویڈیو وائرل، سست روی اور بدانتظامی پر شدید احتجاج

    مسلم ٹاؤن میں گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری، تھانہ سٹی میں درخواست دائر

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.