Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ:دنیا بھر میں عسکری ٹیکنالوجی کی دوڑ کے خطرناک حد تک تیز ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چین نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی نسل کے ہتھیاروں کی دوڑ بے لگام ہونے سے پہلے اس کے لیے سخت بین الاقوامی اصول اور ضابطے طے کیے جائیں۔
    چین کے وزیر دفاع ڈونگ جون (Dong Jun) نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام ممالک مل کر سیکیورٹی گورننس کا حصہ بنیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے عسکری مقاصد کے لیے غلط استعمال اور اس کے تباہ کن اثرات کے خطرات کے پیشِ نظر، تمام فریقین کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا اور مشترکہ طور پر سیکیورٹی کے ضابطے بنانے ہوں گے۔”
    چین کی جانب سے یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ بیجنگ یہ چاہتا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI)، خلا (Outer Space) اور سمندر کی گہرائیوں (Deep Ocean) جیسی حساس اور جدید ترین شعبوں میں باقاعدہ سیکیورٹی مذاکرات اور نئے قوانین کا نفاذ کیا جائے، تاکہ دنیا بھر کے ممالک اس دوران اپنے خطرات کے جائزے اور تجربات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کر سکیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق چین کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا میں خلا اور جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر عسکری کشیدگی خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔

    Related Posts

      موجودہ حکمران فارم 47 کی پیداوار  ، مریم نواز محض بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر حکومت کر رہی ہیں:   سہیل آفریدی

    جیکب آباد: 12 سالہ بچی سے مبینہ جنسی بداخلاقی کا انکشاف، ورثاء کا شدید احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

    ”کرپشن کے خلاف اہلکاروں کی گرفتاریاں ، آئی جی پنجاب پریشان کیوں ؟“

    مقبول خبریں

      موجودہ حکمران فارم 47 کی پیداوار  ، مریم نواز محض بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر حکومت کر رہی ہیں:   سہیل آفریدی

    جیکب آباد: 12 سالہ بچی سے مبینہ جنسی بداخلاقی کا انکشاف، ورثاء کا شدید احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ

    عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    ”کرپشن کے خلاف اہلکاروں کی گرفتاریاں ، آئی جی پنجاب پریشان کیوں ؟“

    بڈیانہ: مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے تاجروں کا لاکھوں کا نقصان

    بلاگ

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.