Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      موجودہ حکمران فارم 47 کی پیداوار  ، مریم نواز محض بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر حکومت کر رہی ہیں:   سہیل آفریدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ( رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب حکومت شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ موجودہ حکمران عوامی نمائندے نہیں بلکہ نوسرباز اور فارم 47 کی پیداوار ہیں سہیل آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ جعلی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے سہارے حکومت چلا رہی ہیں۔انہوں نے مریم نواز پر عوامی فنڈز کے بیجا استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی عوام بھوک سے بے حال ہے اور حکومت نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا ہے جس کا سالانہ خرچ بھی انتہائی زیادہ ہے۔ حکومت نے اپنے دور میں 97 ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا اور مسلسل بجٹ پیش کرنے کے باوجود قوم کو کوئی معاشی ریلیف نہیں دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ غریب اور متوسط طبقے پر ظلم ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا گراف نیچے گرنے کے بجائے مزید اوپر جا رہا ہے اور انہیں مائنس کرنے کی کوشش کرنے والے خود مائنس ہو چکے ہیں۔انہوں نے لاہور انتظامیہ کے رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قوم 27 ستمبر کو مینارِ پاکستان پہنچے اور ملک کو ان حکمرانوں سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: وزیراعلیٰ کے پی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ، دوبارہ آمد کے پیشِ نظر تمام مارکیٹیں بند

    ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کی تصدیق: لیونل میسی 6 اکتوبر کو اپنے الوداعی میچ میں آخری بار قومی جرسی پہنیں گے

    ہالی وڈ ٹاپ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو پوڈ کاسٹ کے دوران رو کیوں پڑے؟

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: وزیراعلیٰ کے پی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ، دوبارہ آمد کے پیشِ نظر تمام مارکیٹیں بند

    ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کی تصدیق: لیونل میسی 6 اکتوبر کو اپنے الوداعی میچ میں آخری بار قومی جرسی پہنیں گے

    ہالی وڈ ٹاپ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو پوڈ کاسٹ کے دوران رو کیوں پڑے؟

      پولیس وین کے ساتھ جعلی ٹک ٹاک بنانے والی خاتون گرفتار، غفلت برتنے پر پولیس ڈرائیور معطل

      موجودہ حکمران فارم 47 کی پیداوار  ، مریم نواز محض بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر حکومت کر رہی ہیں:   سہیل آفریدی

    بلاگ

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.