Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھوربن سے ملحقہ علاقہ میں ترکھان کا پیٹ اور آتین کٹ گئیں،  حالت تشویشناک

    مری (بیورو رپورٹ)

    یہاں بھوربن سے ملحقہ علاقہ میں لکڑی کا کام کرتے ایک محنت کش ترکھان اچانک ہی لکڑی کے تیز دہار آرے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کا پیٹ اور آتین کٹ گئیں ۔اسے شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 کے عملہ نے نے بروقت طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوٹر ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا تؤرہی ہے ۔اس طرح کاہیہ بانڈی لنک روڈ، بھوربن میں لکڑی کا کام کرتے ہوئے ایک ترکھار کے پیٹ پر اچانک آرا لگنے کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔حادثے کے نتیجے میں زخمی کے پیٹ پر گہرا زخم آیا اور اندرونی اعضائ متاثر ہوئے،
    اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری نے قریبی اسٹیشن سے ایمبولینس بمعہ تربیت یافتہ عملہ فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کی، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تشویشناک حالت کے پیش نظر فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری منتقل کر دیا۔

    Related Posts

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    مری امپرومنٹ ٹرسٹ کے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات

    دیہی علاقوں میں پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائے جانے کیلئے شیڈول جاری

    مقبول خبریں

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    انسداددہشتگردی کی عدالت اسلام آباد کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت تحریک انصاف کے 24 MNAs اور MPAs کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    تصویر کا رخ پلٹ گیا: سہیل آفریدی کی موجودگی میں مرحوم اشتیاق کے لواحقین کا اعتراف، ہلاکت حادثہ قرار؛ پی ٹی آئی پر لاتعلقی کا الزام

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.