قاضی گل رحمان نکیال صوبائی امیر جبکہ مولانا قاسم خلیل صوبائی جنرل سیکریٹری منتخب
صوابی (حق نواز خان)
جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل
۔ قاضی گل رحمان نکیال صوبائی امیر جبکہ مولانا قاسم خلیل صوبائی جنرل سیکریٹری منتخب صوبائی مجلس عاملہ کی تشکیل
جمعیت علماء اسلام نظریاتی خیبر پختونخواہ کے صوبائی امیر حضرت مولانا قاضی گل رحمان نکیال اور صوبائی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مولانا محمد قاسم خلیل نے اراکین کی مشاورت سے باقاعدہ طور پر جمعیت علماء اسلام نظریاتی خیبر پختونخواہ کے صوبائی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا۔جوکہ درج ذیل ہیں۔
سرپرست اعلی :شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر بارک اللہ حفظہ اللہ المعروف گھڑئ باباجی۔(ضلع سوات)سرپرست اول: مولانا طیب (لکی مروت)سرپرست دوم: قاری غلام نبی (ہری پور)سرپرست سوم: حاجی نجیم خان ایڈوکیٹ (صوابی)سرپرست چہارم: مولانا اکرم شاہ طوفانی(مانسہرہ)صوبائی امیر: مولانا قاضی گل رحمان نکیال (ہریپور)سینئر نائب امیر: مولانا نثار (ڈی آئی خان)نائب امیر اول: قاری عبدالباقی (ایبٹ آباد)نائب امیر دوم: ڈاکٹر محمد افضال (سوات)نائب امیر سوم: مفتی ریاض گل (صوابی)
نائب امیر چہارم:قاری محمد نعمان (کرک)نائب امیر پنجم: مفتی محمد خان (لکی مروت)
معاون نائب امیر: لطیف عثمانی (لکی مروت)جنرل سیکرٹری: صاحبزادہ مولانا محمد قاسم خلیل (صوابی)ڈپٹی جنرل سیکرٹری: مفتی صہیب خان حقانی(صوابی)
جوائنٹ سیکرٹری: مولانا ڈاکٹر ظہورالاسلام (مانسہرہ)جوائنٹ سیکرٹری: ڈاکٹر امداداللہ
(ڈی آئی خان)جوائنٹ سیکرٹری: مولانا شیراز اللہ (صوابی)جوائنٹ سیکرٹری: ڈاکٹر نجیب اللہ (ڈی آئی خان)معاون سیکرٹری: مولانا عارف اللہ سراجی (سوات)سیکرٹری مالیات: حاجی داد محمد (پشاور)ڈپٹی سیکرٹری مالیات: ملک گل زمان (ڈی آئی خان)
معاون سیکرٹری مالیات:حاجی سعید انور خان تنولی(ہری پور)سیکرٹری اطلاعات: ڈاکٹر محمود الحسن (پشاور)ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات: ساجد علی ایڈوکیٹ (ہری پور)
معاون سیکرٹری اطلاعات: قاضی ریاض الرحمان(ہریپور)معاون سیکرٹری اطلاعات: اذان خان سواتی(مانسہرہ)سالار: مولانا جاوید زمان انجم (صوابی)ڈپٹی سالار: ڈاکٹر قاضی عبیدالرحمان (ہری پور)معاون سالار: محمد اکبر خان

