Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واپڈا بلوں میں کٹوتی اور بل بھرنے کے نام پر مبینہ فراڈ، شہریوں سے رقم وصول کرنے کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )

     

    سکھر واپڈا کے بلوں میں مبینہ کٹوتی کروانے اور بل بھرنے کے نام پر شہریوں سے رقم وصول کرنے اور بعد ازاں انہیں دھمکیاں دینے کے معاملے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

    ذرائع اور متاثرہ شہریوں کے مطابق ثاقب عباسی نامی شخص مبینہ طور پر واپڈا کے آر او آفس میں بلوں کی کٹوتی و بل بھرنے اور دیگر معاملات حل کروانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم وصول کرتا ہے۔ رقم لینے کے بعد بعض شہریوں کو ان کے مسائل حل کرنے کے بجائے مبینہ طور پر عدالت اور بااثر شخصیات کے نام پر دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

    متاثرہ افراد نے متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری اور شفاف نوٹس لیتے ہوئے ثاقب عباسی کے خلاف غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ سادہ لوح اور غریب شہریوں کو مبینہ فراڈ اور دھمکیوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

    شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا کے متعلقہ آر او آفس میں شہریوں سے رقم وصول کرنے اور بلوں میں کٹوتی اور بل بھرنے کے نام پر ہونے والی مبینہ سرگرمیوں کی بھی مکمل چھان بین کی جائے، جبکہ تحقیقات کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔

    متاثرہ شہریوں نے اعلیٰ حکام، واپڈا انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری، شفاف اور میرٹ پر قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    سہارنپور مسجد کا انہدام قانون کی حکمرانی کی سنگین خلاف ورزی، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تحقیقات کا مطالبہ کیا

    ایران کی امریکہ کو دھمکی، ’اقتصادی جنگ کا جواب خلیج فارس میں بحری پابندی سے دیں گے‘

    سید امداد علی شاہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس عمرکوٹ میں اوپن کچہری

    مقبول خبریں

    پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے دی

    سہارنپور مسجد کا انہدام قانون کی حکمرانی کی سنگین خلاف ورزی، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تحقیقات کا مطالبہ کیا

    نورا فتیحی کے خلاف 3 کروڑ روپے کا ہتک عزت مقدمہ، ’لیگو ایئرپلین‘ تبصرہ مہنگا پڑ گیا

    روزمرہ کی یہ عادتیں دماغ کو پہنچا سکتی ہیں نقصان، ماہرین نے بتائے بچاؤ کے طریقے

    ایران کی امریکہ کو دھمکی، ’اقتصادی جنگ کا جواب خلیج فارس میں بحری پابندی سے دیں گے‘

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.