بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
الشافی ہسپٹال میں کچھ مسلح افراد نے ہسپتال کے اسٹاف پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی جسمیں اسٹاف کے چار افراد زخمی ہوے تھانہ انڈریسز کے عملے بروقت کاروائی کرتے ہوے ایک حملہ اوار کو موقعے پر گرفتار کرے تھانے منتقل کردیا گیا جس سے اہنی کلپ اور خنجر برامد کیاگیا ہسپٹال کے سی سی ٹی وی رکارڈ بھی متعلقہ تھانہ کو فراہم کی گئی ہے ہم ائی جی بلوچستان ڈی ائی جی کوئٹہ سے اپیل کرتے ہے کہ باقی 14 افراد کو بھی جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہڑے میں لاجاے تاکہ اہندہ کسی بھی ہسپٹال یا کوئی ادارے میں ایسا واقعہ رونما نا ہوسکے


