Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ملک جابر عباس سے)

      آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جرائم کی مجموعی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے مؤثر استعمال کی ہدایت کی گئی۔  آر پی او نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز مزید تیز اور مؤثر بنانے کے احکامات جاری کر دیے۔ تھانوں کی سطح پر زیرِ التوا مقدمات کو فوری نمٹانے اور بلاوجہ تاخیر سے گریز کی ہدایت کی گئی۔ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اشتہاری ملزمان کے خلاف سرچ آپریشنز تیز کرنے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی گئی۔ منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنانے کا حکم دیا گیا۔ آر پی او عثمان اکرم گوندل نے واضح کیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

    Related Posts

    منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، متعددگرفتار

    نور مصطفیٰ لغاری کی زیرِ صدارت ضلع میں سگ گزیدگی (کتوں کے کاٹنے سے بچاؤ) مہم کے حوالے سے   اہم اجلاس

    ٹرانسفارمر چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار،  2 ٹرانسفارمرز اور  3 ٹرانسفارمر کوائلز برآمد

    مقبول خبریں

    منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن، متعددگرفتار

    ٹرانسفارمر چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار،  2 ٹرانسفارمرز اور  3 ٹرانسفارمر کوائلز برآمد

    مسلح افراد کا ہسپتال کے اسٹاف پر  حملہ چار زخمی

    کوئٹہ صوبے کا چہرہ، شہر کی ترقی اور خوبصورتی بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہوئی ہے،سرفراز بگٹی

    اساتذہ و ماتحت عملہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگا

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.