نیلہ(منور حسین سے)
ایس ایچ او تھانہ نیلہ، انچارج پولیس چوکی منگوال اسسٹنٹ سب انسپکٹر عثمان شہزاد کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔بابر شہزاد ولد صابر حسین سکنہ باغ بالا منگوال کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

