Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکن گونیا کی وباء کے تدارک کے لیے  انسدادی سرگرمیاں جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور انورزیب خان 

     

    صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمان کی خصوصی ہدایات پر چکن گونیا کی وباء کے تدارک کے لیے آج بروز ہفتہ کو حلقہ پی کے 87 نوشہرہ میں گاؤں زیارت کاکا صاحب اور سپین کانی میں انسدادی سرگرمیاں جاری رہیں۔
    ہیلتھ اسٹاف حسن علی کی نگرانی میں ٹی ایم اے نوشہرہ کے سپرے اسٹاف اور محکمہ صحت کے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر IRS اسپرے کیا، جبکہ عوام کو چکن گونیا اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی گئی۔
    اس موقع پر ٹی ایم اے نوشہرہ کے سپرے اسٹاف، ہیلتھ اسٹاف اور ایل ایچ ایس نے گھروں اور اردگرد موجود کھڑے پانی کے برتنوں میں ڈینگی لاروا کی چیکنگ بھی کی اور شہریوں کو صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھنے، کھڑے پانی کو فوری ختم کرنے اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات کو صاف رکھنے کی تاکید کی۔
    وزیر صحت خلیق الرحمان کی ہدایت پر چکن گونیا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے محکمہ صحت اور ٹی ایم اے نوشہرہ کی ٹیمیں فیلڈ میں مسلسل متحرک ہیں۔

    Related Posts

    بہاول پور صوبہ کی بحالی کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں، پرنس بہاول عباس عباسی

    میں نےھمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔ ایڈوکیٹ عابد

    دیر بالا میں امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    کھیل کے قواعد بدل چکے ، امریکا کے لئے اب جواب زیادہ تیز، شدید اور تکلیف دہ ہوگا، اسپیکر قالیباف

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر، فنانشل ٹائمزپول

    بھارتی فوج کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا،مدراس رجمنٹ کے اسلحہ خانے سے بھاری مقدار میں ہتھیار چوری

    ”پنجاب میں کرپشن کے خلاف مہم؟”

    تیز رفتار لینڈ کروزر کی موٹر سائیکل سے ٹکر، دو سگے بھائی جاں بحق، تیسرا شدید زخمی

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.