پشاور انورزیب خان
قانون اور انصاف کی فراہمی پر یقین کرنے والا ایڈوکیٹ عابد نے کہا ہے
کہ میرے لئے امیر اور غریب ایک جیسے ہیں۔۔میں انصاف دینے پر یقین رکھتا ھوں اور ہر اس غریب کا مسیحا بننا چاھتا ھوں۔جو جو انصاف کے لئے دربدر ٹھوکرے کھاتا ہوں میں انکو انصاف فراہم کرنے میں بلکل کتراتا نہیں ۔۔میں نےھمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔ھم نے فیس کی بجائے مظلوم کو انصاف دینے کے عمل پر عمل پیرا ھو۔میرے دفتر کے دروازے ہر وقت عوام کے لئے کھلی رہتی ہے۔۔کیوں مجھے پیسوں کی عوام کی دعاوں کی ضرورت ہے اسلیئے تو لوگ جوق درجوق میرے افس کا وزٹ کرتے ہیں ۔


