Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بہاول پور صوبہ کی بحالی کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں، پرنس بہاول عباس عباسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(سٹی رپورٹر)

     

    لیاقت پور میں پرنس بہاول عباس عباسی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بہاول پور صوبہ کی بحالی کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں بحالی صوبہ بہاولپور کی تحریک کو سال 2009 میں میرے والد نواب صلاح الدین عباسی نے شروع کیا تھا صوبہ بہاولپور کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا پہلے مرحلہ میں ڈویژن بھر میں بہاول پور صوبہ بحالی کے ایشو کو اجاگر کریں گے اگلے مرحلہ کے لائحہ عمل کا اعلان عوام سے مشاورت کرکے کیا جائے گا جنوبی پنجاب کی عوام کے حقوق سلب کیئے جا رہے ہیں میں عوام کے حقوق کے لئے باہر نکلا ہوں خطے کی عوام کی خوشحالی کے لئے صوبہ بھاول کی بحالی وقت کی ضرورت ہے بہاول پور صوبہ کا قیام یہاں کے لوگوں کا آئینی حق ہے ہمارے آباو اجداد نے اپنی تمام جائیدادوں کو پاکستان کے حوالے کیا ۔ بہاول پور ریاست نے اپنا سب کچھ پاکستان پر نچھاور کیا تھاحکومت پاکستان نے وعدہ کیا تھا کہ ون یونٹ کے بعد بہاول پور کو الگ صوبائی حیثیت دی جائے گی لیکن افسوس ایسا کچھ نہیں ہوا ،1970ء میں ون یونٹ کے اختتام پر بہاول پور کو پھر پنجاب کا حصہ بنا دیا گیا پنجاب اسمبلی میں بہاول پور صوبہ اور جنوبی پنجاب صوبوں کے قیام کی قرارداد منظور کی گئی حکومت بہاول پور صوبہ کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کرے ۔ بحالی صوبہ بہاولپور کی تحریک میں تمام سیاستدانوں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں صوبہ بہاولپور کے قیام سے یہاں کی عوام میں خوشحالی آئے گی بحالی صوبہ بہاولپور کے لئے کسی قربانی دریغ نہیں کروں گا پرنس بہاول عباس عباسی پریس کانفرنس کے دوران سرائیکی زبان میں بھی بات کرتے رہے انہوں واضح پیغام دیا کہ صوبہ بہاول ہمارا حق ہے اور یہ حق ہم حاصل کر کے رہیں گے اس موقع پر سردار یونس خان عباسی،صاحبزادہ امجد اقبال عباسی،شکیل خان عباسی ایڈووکیٹ،جام محمد اکرم ویہا نمبر دار موضع باہن والا،رمضان خان لبانہ،حافظ محمد شفیع،،سیدہ تسلیم منور گیلانی،ریاض حسین عباسی،سردار ابراہم خان لبانہ،سید ساجد شاہ،سراد ریاض خان عباسی،تاج غوث صدر ایمرا،اسحاق خان بلوچ،سمیع اللہ عباسی،آصف خان عباسی،عبد الخالق بھٹی،خالد عزیز تھہیم،قاضی حسن محمود،راشد علی چوہدری،انور جٹ،ارشاد احمد واسطی،ملک حشمت اعوان،نوید بلوچ،جام محمد امجد کھیارا،ملک فاروق عبداللہ،سلیم نواز سندھا،ملک تاج محمود نوناری،ملک شاہنواز اعوان اور سید عامر شاہ سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے

    Related Posts

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    شہدا  کو خراج عقیدت پیش کیلئے جانے کے سلسلے میںریلی نکالی گئی 

    ہونہار طالبہ رومشیہ قاسم عباسی کی 534نمبر لے تحصیل بھر پہلی پوزیشن

    مقبول خبریں

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    خبریں شائع کرنے کی رنجش افغانی پٹھانوں کا مری کے سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ

    حکومت کو مہاراشٹرا کے طلباء کی آواز سننی چاہیے، ورنہ ‘چھاتروں کی گونج’ اور تیز ہوگی: راہل گاندھی

    جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.