Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا میں امن و امان کے قیام کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی خصوصی ہدایات پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

    دیر بالا پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور دیگر نفری پولیس نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے مشکوک افراد و گاڑیوں کی چیکنگ، حساس مقامات کی نگرانی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع

    متعلقہ پولیس اسٹیشن یا کنٹرول روم دیر بالا 0944880493 پر دیں۔

    دیر بالا پولیس امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

    Related Posts

    بہاول پور صوبہ کی بحالی کے لئے بھرپور مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں، پرنس بہاول عباس عباسی

    میں نےھمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔ ایڈوکیٹ عابد

    چکن گونیا کی وباء کے تدارک کے لیے  انسدادی سرگرمیاں جاری

    مقبول خبریں

    کھیل کے قواعد بدل چکے ، امریکا کے لئے اب جواب زیادہ تیز، شدید اور تکلیف دہ ہوگا، اسپیکر قالیباف

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر، فنانشل ٹائمزپول

    بھارتی فوج کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا،مدراس رجمنٹ کے اسلحہ خانے سے بھاری مقدار میں ہتھیار چوری

    ”پنجاب میں کرپشن کے خلاف مہم؟”

    تیز رفتار لینڈ کروزر کی موٹر سائیکل سے ٹکر، دو سگے بھائی جاں بحق، تیسرا شدید زخمی

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.