Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ۔ایف آئی اے۔نے پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہرسے 7 افراد جن میں پاسپورٹ دفتر کا عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ شامل ہیں گرفتار کر لئے۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل نے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاسپورٹ دفتر نارووال کے باہر سے 7 افراد پاسپورٹ دفتر کا عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار کئے ہیں جن میں پاسپورٹ دفتر کا کلرک محمد اقبال ولد عبدالمجید چوکیدار عبدالعلیم ولد ملک عبدالحفیظ پرائیویٹ سیکورٹی گارڈز خلق اسلام و نعمان دانش ولد اشفاق مسیح ایجنٹس محمد سلیم ولد عبداللطیف عبدالشکور ولد رشید احمد ،اور امیر علی بھٹی ولد پرویز حسین شامل ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدہ اپنے آپ کو ڈسٹرکٹ پاسپورٹ دفتر نارووال کے ملازمین ظاہر کر کے معصوم پاسپورٹ درخواست گزاروں کو دھوکہ دے رہے تھے اور سرکاری مقررہ فیس سے زائد غیر قانونی رقم کے عوض جلد ٹوکن کے اجراء، بنک چالان جمع کرانے اور فوری پاسپورٹ پروسیسنگ کی پیشکش کرتے تھے۔ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران گرفتار شدگان کو ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا اور ان کے قبضے سے مختلف قابلِ اعتراض اشیاء برآمد کی گئیں جبکہ گرفتار شدگان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    ٹیچر ای ایس ٹی جنرل "محمد عثمان غازی ” مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے

    غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف  کریک ڈاؤن مزید تیز23 سربمہر

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    مقبول خبریں

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.