Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو

    جیکب آباد میں اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری، چور 28 لاکھ روپے نقدی اور 10 تولہ سونا لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ایئرپورٹ تھانے کی حدود گاؤں احمد میاں سومرو میں نامعلوم چور صحافی بابو جمیل احمد اوڈھو اور اے ایس آئی منیر احمد اوڈھو کے گھر کا صفایا کرگئے، نامعلوم چور گھر سے 28 لاکھ روپے نقدی،11 تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے، ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور گھر میں موجود نقد رقم اور طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے، واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور گھر کا معائنہ کرکے شواہد اکٹھے کیے، دوسری جانب ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے پولیس افسران کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا، پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں گھر سے تقریباً 28 لاکھ روپے نقدی اور تقریباً 11 تولہ سونا و دیگر قیمتی سامان چوری ہونے کی بات سامنے آئی ہے، ایس ایس پی جیکب آباد نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، ایس ایس پی نے کہا کہ واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    Related Posts

    غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف  کریک ڈاؤن مزید تیز23 سربمہر

    کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    مقبول خبریں

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.