Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد: اس وقت باکس آفس پر دو فلمیں ’ہنومان انش‘ اور ’ٹاکسک‘ خاصی سرخیوں میں ہیں۔ ہنومان انش معمولی بجٹ میں بننے والی فلم ہے، جبکہ ’ٹاکسک‘ کا بجٹ سن کر اچھے اچھوں کے کان کھڑے ہوجائیں۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ منافع کے معاملے میں ’ہنومان انش‘ نے نہ صرف ’ٹاکسک‘ بلکہ کئی بلاک بسٹر فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ منگل کو ریلیز کے 26ویں دن بھی ’ہنومان انش‘ نے کمائی کے معاملے میں ’ٹاکسک‘ کو ہرادیا۔

    ’ہنومان انش‘ اپنی ریلیز کا ایک ماہ مکمل کرنے کے قریب ہے، لیکن اس کی مقبولیت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ دوسری جانب ’ٹاکسک‘ اپنی ریلیز کا ایک ہفتہ مکمل کرچکی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ منگل کے روز دونوں فلموں نے کتنی کمائی کی۔

    • سیکنلک کے مطابق ’ہنومان انش‘ نے 26ویں دن یعنی منگل کو 8.50 کروڑ روپے کا کاروبار کیا، جبکہ ’ٹاکسک‘ ساتویں دن صرف 7.85 کروڑ روپے ہی کما سکی۔ ’ہنومان انش‘ نے 25ویں دن 5.50 کروڑ روپے کا کلیکشن کیا تھا۔ اس طرح 26ویں دن اس کی کمائی میں 54.55 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

      تقریباً 2 کروڑ روپے کے بجٹ میں بنی ’ہنومان انش‘ باکس آفس پر 50 کروڑ روپے کلکشن کر چکی ہے۔ سیکنلک کے مطابق، فلم نے 26 دنوں میں بھارتی باکس آفس پر نیٹ 54.13 کروڑ روپے کما لیے ہیں، جبکہ اس کا انڈیا گراس کلیکشن 63.82 کروڑ روپے ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ’ہنومان انش‘ نے باکس آفس پر صرف 10 لاکھ روپے کی کمائی سے اپنا کھاتا کھولا تھا۔

    Related Posts

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    مقبول خبریں

    اے ایس آئی کے گھر بڑی چوری

    کمسن بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.