Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹیچر ای ایس ٹی جنرل "محمد عثمان غازی ” مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کھوڑہ (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کھوڑہ کے سئنیر ٹیچر ای ایس ٹی جنرل "محمد عثمان غازی ” مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے، ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز میلاد مصطفٰیﷺ سے کیا گیا، تقریب میں سید اسرار احمد سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ کو خوش آمدید بھی کہا گیا-
    پرنسپل ملک اقبال احمد اعوان کی سرپرستی میں پُروقار انداز میں منعقد ہونے والی الوداعی تقریب میں معزز مہمانان بھی شریک ہوئے، جن میں ایکس اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع خوشاب احمد خان ، سینئر ہیڈماسٹر ملک رشید احمد اعوان ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل نوشہرہ حافظ محمد عرفان، ہیڈماسٹر گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول نوشہرہ محمد عدنان، ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول مردوال چوہدری ہمایوں اقبال، ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول کھبیکی ملک فاروق احمد اعوان، ملک شہزاد احمد اعوان ہائی سکول نوشہرہ، علامہ احمد شیر ٫ بینک مینجر ملک عارف امیر، ٹیچر ملک ذوالفقار احمد مردوال اور میاں محمد اشرف شامل تھے – نظامت کے فرائض ادارہ کے عریبک ٹیچر قاری مفتی محمد اصغر معینی نے سر انجام دئیے ـ تدریسی سٹاف اور طلباء کی طرف سے قابل رشک نظم و ضبط کا اظہار کیا گیا، طلباء کی قابل تحسین سٹیج پرفارمینس دیکھنے کو ملی، تقریب کے آخر میں ادارہ اور مہمانان گرامی کی طرف سے محمدعثمان غازی کی تعلیمی و تدریسی خدمات، ان کے پرخلوص رویے، پیشہ ورانہ مہارت، بہترین عوامی روابط اور فرائض شناسی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا اور انہیں تحائف بھی پیش کیے گئے۔

    Related Posts

    ایس ایچ او رسالپور کاشف خان کی بہترین کارکردگی، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نواز دیا گیا

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم پر فائر ایکسٹنگوئشر کے حوالے سے ورکشاپ

    مقبول خبریں

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    ایران کے بحرین ،کویت اور امارات میں قائم امریکی اڈوں پر میزائل ڈرون حملے، فوجی تنصیبات، طیارے تباہ

    ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    پاکستان کی بیٹیوں کی عزت کا سوال ہے ، خاموش نہیں رہوں گی، مومنہ اقبال

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.