Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک وارڈن کی لاپرواہی نے نوجوان کی جان لے لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:شاد مان کے علاقے میں ٹریفک وارڈن کی مبینہ لاپرواہی کے باعث موٹر سائیکل سوار نوجوان جان کی بازی ہار گیا ہے جب کہ واقعے کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
    آج نیوز کےمطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کو روکنے کے لئے ٹریفک وارڈن اچانک بھاگ کر سڑک کے درمیان آ گیا۔ اس کوشش کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار وارڈن سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا، جس سے اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ حادثے کے بعد شدید زخمی ہونے والے زین نامی نوجوان کو فوری طور پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ 5 روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
    ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق واقعہ 26 اگست کی شام ساڑھے 5 بجے شادمان مارکیٹ یوٹرن پر پیش آیا۔ ٹریفک اسسٹنٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن موٹر سائیکل سوار رکنے کے بجائے آگے نکلنے کی کوشش میں ٹریفک اسسٹنٹ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ٹریفک اسسٹنٹ سلطان الحق اور موٹر سائیکل سوار زین دونوں زخمی ہوئے۔
    ٹریفک اسسٹنٹ سلطان الحق کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔ دوسری طرف سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی صدر زون کو انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

    Related Posts

    ایک عشرے بعد چینی صدر کادورہ مصر،ٹیکنالوجی اور دفاع میں تعاون،شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

    چاغی اورپشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد جہنم واصل

    چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آکر شہری زخمی

    مقبول خبریں

    ایک عشرے بعد چینی صدر کادورہ مصر،ٹیکنالوجی اور دفاع میں تعاون،شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

    چاغی اورپشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد جہنم واصل

    ٹریفک وارڈن کی لاپرواہی نے نوجوان کی جان لے لی

    ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے، عبدالصمد نظامانی

    محمکہ تحفظ ماحولیات کا انسپکٹر   رشوت لیتے  رنگے ہاتھوں گرفتار

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.