Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت  پی ایچ اے اتھارٹی کا اہم جائزہ اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں پی ایچ اے اتھارٹی کا اہم جائزہ اجلاس منقعد ہوا ۔دوران اجلاس افسران کو ڈیوٹیاں تفویض کرنے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پرسی ای او ضلع کونسل ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کلیم اللہ خان ،ایس ڈی او محکمہ واسا چوہدری عبدالغفارسب ابجینیئرمحمکہ واسامحمد رضوان ،انکروچمنٹ انسپکٹرشیراز جٹ، اظہر شاہ پبلک ہیلتھ، سی ای او ایم سی خوشاب سُندس رابیل، گُل حسن محمکہ ہائی وے ،ایس ڈی اومحکمہ بلڈنگ ،بلاک آفسر نجم شاہ محکمہ فاریسٹ ،انچارج پی ایچ اے حسنات ظفر، محمد وقاص ڈسٹرکٹ ناظر اور پی ایچ اے سمیت مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کو سی ای او ایم سی سُندس رابیل ،فاریسٹ بلاک آفیسر نجم شاہ اور پی ایچ اے افسران نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کوپی ایچ اے کے انتظامی اُمور بارے بریف کیا ۔انچارج پی ایچ اے نے مختلف محکموں سے لیے گئے عارضی ملازمین کی لسٹ ڈپٹی کمشنر خوشاب کو پیش کی ڈپٹی کمشنر خوشاب نے کہا کہ پی ایچ اے ودیگر محکموں سے لیے گئے سٹاف وعملہ سے جوہرآباد وخوشاب مین روڈز، پارکوں اور دفاتر سے جڑی بوٹیوں اور جھاڑیوں کا فوری خاتمہ کیا جائے روز مرہ کاموں میں استعمال ہونے والی ضروری مشینری وآلات کا بروقت انتظام کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے کہا کہ پی ایچ اے اورمحکمہ فاریسٹ ودیگر محکموں کے افسران کام کرنے والے عملہ کی نگرانی خود کریں تاکہ مقررہ اہداف حاصل کیے جا سکیں بعد ازاں ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ایم سی جوہرآباد کےمختلف محکموں سے لیےگئے افسران اور ملازمین کواہم ذمہ داریاں سونپنے کے احکامات جاری کئے۔

    Related Posts

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگر اللہ مجھ سے پوچھتا تو میں بلوچ پیدا ہونے کی خواہش کرتا، نواب باروزئی

    سینئر صحافی سید واجدبخاری  چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ

    مقبول خبریں

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی پاکستان ہمارا سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے:حافظ نعیم الرحمن

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.