میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
سینئر صحافی سید واجدبخاری چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ جس سے سید واجد بخاری شدید زخمی چک نمبر 47بارہ ایل جٹ برادری کے لوگوں کا حق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہم میاں چنوں پریس کلب رجسٹرڈ سید واجد بخاری پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

