Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمد سے)

    صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس پیسک ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں 14نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیااجلاس کے دوران حافظ آباد،ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرگودھا،خانیوال،اوکاڑہ اور کوٹ پنڈی داس میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے قیام اور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو کی توسیع پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیانئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے قیام کیلئے اراضی کی نشاندھی کرلی گئی ہے،پورڈ نے گوجرانولہ میں انڈسٹریل پارک بنانے کی بھی منظوری دیبورڈ نے خواتین سرمایہ کاروں اور دستکاروں کیلئے 50کروڑ روپے مالیت کی بلاسود قرضوں کی سیکیم کی منظوری دیاس سکیم کے تحت خواتین دستکاروں اور سرمایہ کاروں کو 5لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا بلاسود قرض ملے گابورڈ نے ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے 50کروڑ روپے مالیت کے ریوالونگ فنڈ کے قیام کی بھی منظوری دیاس ریوالونگ فنڈ کے ذریعے نئے کاروبار کیلئے ایک کروڑ جبکہ پہلے سے موجود کاروبار کو بڑھانے کیلئے 50لاکھ روپے کا بلاسود قرض ملے گاپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی بے کار پڑی پراپرٹی کی نیلامی کا شیڈول بھی منظوربورڈ نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سندر ٹو کے کینسل پلاٹوں کے الاٹیز کے لئے ریلیف پیکج بھی منظور کرلیاالاٹیز کو کل بقایا جات کی ادائیگی میں 20فیصد کا ریلیف ملے گاتاہم الاٹی کو پالیسی کے مطابق 6ماہ میں فیکٹری کی تعمیر شروع کرنا ہوگی اور 2سال کے اندر صنعتی یونٹ کو پیدا وار میں آنا ہوگابورڈ نے ہیںڈی کرافٹس ڈیولپمنٹ سینٹر مری کی نیلامی اور متبادل جگہ خرید کر سٹیٹ اف دی آرٹ ہیںڈی کرافٹس شاپ مری کے قیام کی منظوری دی اجلاس کے دوران پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات بھی منظور پنشن اصلاحات کے تحت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے 2 نئی سکیمیں متعارف کرائی جائیں گی

    اس مقصد کیلئے حکومت پنجاب سے اڑھائی ارب روپے کا قرض لیا جائے گابورڈ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی توثیق کی اور بورڈ کے بعض دیگر انتظامی اور مالیاتی امور کی منظور بھی دیایوان ہائے صنعت و تجارت کی ڈیمانڈ اور انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق مختلف علاقوں میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹس بنائی جارہی ہیں،صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین صنعتکاری کے عمل کو تیز کرکے روذ گار کے نئے مواقع پیدا کئے جارہے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کیا گیا ہے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ کیلئے بھی موثر اقدامات کئے گئے ہیں پنجاب کی 23سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری کا بڑا پروگرام اسی سال شروع کیا جارہا ہے اس پروگرام کے تحت سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں روڈ انفراسٹرکچر،سیوریج اور ڈرینج سسٹم کو بہتر کیا جائے گاوزیر اعلیٰ آسان کاروبار فنانس سکیم صوبے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں معاون ثابت ہو رہی ہےپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن معاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بلاسود قرضوں کی نئی سکیمیں بھی لا رہی ہے

    پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن نے موثر حکمت عملی اور اقدامات کے ذریعے اپنے ادارے کے وسائل بڑھائیں ہیں

    حاصل کردہ اضافی وسائل بھی صوبے میں کاروباری سرگرمیاں بڑھانے میں استعمال ہوں گے،چوہدری شافع حسین

    سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود،ایم ڈی پیسک مبین الٰہی اور بورڈ ممبران کی اجلاس میں شرکت

    بعض بورڈ ممبران وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے

    Related Posts

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگر اللہ مجھ سے پوچھتا تو میں بلوچ پیدا ہونے کی خواہش کرتا، نواب باروزئی

    سینئر صحافی سید واجدبخاری  چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ

    مقبول خبریں

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی پاکستان ہمارا سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے:حافظ نعیم الرحمن

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.