Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب:دنیا میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں،،،،اسرائیل بھر کے اسکولوں اور کنڈرگارٹنز میں منگل کے روز باضابطہ طور پر نئے تعلیمی سال 2026-2027 کا آغاز ہو گیا ہے۔ اور دل چسپ امر یہ ہے کہ اس سال سلیبس میں مصنوعی ذہانت یا آرٹی فیشل انٹیلی جنس AI اور اکاؤنٹینسی کے مضامین پہلی جماعت سے سلیبس کا حصہ ہو ں گے۔
    وزارتِ تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں تقریبا 2.6 ملین (26 لاکھ) طلبہ تعلیمی عمل میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں 180,000 پہلی جماعت کے ننھے منھے طلبہ بھی شامل ہیں۔ وزارتِ تعلیم نے اس سال طلبہ میں تعلق، لچک (Resilience)، شناخت اور جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق عملی مہارتیں پیدا کرنے کے لیے کئی نئے پروگراموں کا آغاز کیا ہے۔
    وزیرِ تعلیم یوآو کیش نے تعلیمی سال کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال ہماری توجہ اس بات پر ہے کہ طلبہ کو روایات، جڑوں اور شناخت سے جڑے رہنے کے ساتھ ساتھ تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں کامیابی کے لیے جدید ترین سائنسی و تکنیکی اوزار فراہم کیے جائیں۔
    نئے تعلیمی سال کے آغاز پر وزارتِ تعلیم نے چند اہم اور انقلابی فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت مالیاتی تعلیم (Financial Education) اسکولوں کی تاریخ میں پہلی بار نویں جماعت کے طلبہ کے لیے باقاعدہ مضمون کے طور پر شامل کیا گیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو خودمختار مالیاتی انتظام اور تنقیدی سوچ کی تربیت دینا ہے۔
    تعلیمی نظام اور امتحانات میں مصنوعی ذہانت کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔ آٹھویں اور نویں جماعت کے طلبہ کے لیے 20 گھنٹے کا خصوصی پروگرام رکھا گیا ہے جس میں طلبہ کو AI کے مثبت استعمال، جعلی معلومات کی شناخت اور اخلاقیات سکھائی جائیں گی۔
    تعلیمی سال کے پہلے ہفتے میں پڑھائی کے بجائے طلبہ کے مابین باہمی اعتماد، سماجی رابطوں اور ذہنی و جذباتی مضبوطی پر زور دیا جائے گا تاکہ تشدد اور سماجی تنہائی جیسے مسائل کا تدارک کیا جا سکے۔

    Related Posts

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگر اللہ مجھ سے پوچھتا تو میں بلوچ پیدا ہونے کی خواہش کرتا، نواب باروزئی

    سینئر صحافی سید واجدبخاری  چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ

    مقبول خبریں

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی پاکستان ہمارا سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے:حافظ نعیم الرحمن

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.