Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کوتوالی پولیس نے شہریوں کی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گینگ کے دو افراد محمد انس ولد محمد اکرم رہائشی کاہلووالی اور طاہر ولد محمد نسیم رہائشی پکا گڑھا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد نے پولیس کو تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ گنجان آباد علاقوں اور بازاروں میں کھڑی موٹر سائیکلوں کے تالے توڑ کر چوری کرتے تھے۔ پولیس ٹیم نے سیف سٹی کیمروں اور ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا ہے۔پولیس نے مذکورہ گرفتار شدہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    Related Posts

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد

    جائیداد کا جعلی انتقال کروانے اور موروثی جائیداد ہتھیانے والا اشتہاری گرفتار

    مقبول خبریں

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    لاہور کورٹ نے مختلف اضلاع کے لیے انسپکشن ججز مقرر کر دئیے

    سرکاری ادویات کی مبینہ طور پر دوبارہ سرکاری ادارے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

    جعلی انتقال کے ذریعے شہری کو جائیداد سے محروم کرنے کے الزام میں پٹواری  گرفتار 

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.