Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور کورٹ نے مختلف اضلاع کے لیے انسپکشن ججز مقرر کر دئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    لاہور کورٹ نے مختلف اضلاع کے لیے انسپکشن ججز مقرر کر دئیے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس لاہور مس عالیہ نیلم کی منظوری اور دستخط سے جاری کردہ نظرِ ثانی شدہ فہرست میں مختلف اضلاع کے لئے متعلقہ معزز جسٹس صاحبان کو انسپکشن جج مقرر کیا گیا ہے۔ان میں جو جسٹس صاحبان بطور انسپکشن ججز مقرر ہوئے ان کے نام اور شہر یہ ہی

    چیف جسٹس مس جسٹس عالیہ نیلم
    تمام اضلاع و لاہور
    مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ
    راولپنڈی
    مسٹر جسٹس صداقت علی خان
    سرگودھا
    مسٹر جسٹس سید شہباز علی رضوی
    گوجرانوالہ
    مسٹر جسٹس فیصل زمان خان
    ملتان
    مسٹر جسٹس مرزا وقاص رؤف
    ساہیوال
    مسٹر جسٹس چوہدری محمد اقبال
    فیصل آباد
    مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری
    بہاولپور
    مسٹر جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی
    بہاولنگر
    مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ
    ٹوبہ ٹیک سنگھ
    مسٹر جسٹس جواد حسن
    اٹک
    مسٹر جسٹس مزمل اختر شبیر
    جھنگ
    مسٹر جسٹس فاروق حیدر
    جہلم و قصور
    مسٹر جسٹس محمد وحید خان
    ننکانہ صاحب
    مسٹر جسٹس رسال حسن سید
    نارووال
    مسٹر جسٹس عاصم حفیظ
    شیخوپورہ
    مسٹر جسٹس صادق محمود خرم
    رحیم یار خان
    مسٹر جسٹس احمد ندیم ارشد
    ڈیرہ غازی خان
    مسٹر جسٹس محمد طارق ندیم
    لودھراں
    مسٹر جسٹس محمد امجد رفیق
    راجن پور
    مسٹر جسٹس عابد حسین چٹھہ
    چکوال
    مسٹر جسٹس انوار حسین
    اوکاڑہ
    مسٹر جسٹس علی ضیاء باجوہ
    گجرات
    مسٹر جسٹس سلطان تنویر احمد
    سیالکوٹ
    مسٹر جسٹس محمد رضا قریشی
    لیہ
    مسٹر جسٹس راحیل کامران
    چنیوٹ
    مسٹر جسٹس حسن نواز مخدوم
    خوشاب
    مسٹر جسٹس ملک وقار حیدر اعوان
    منڈی بہاؤالدین
    مسٹر جسٹس سردار اکبر علی
    بھکر
    مسٹر جسٹس سید احسن رضا کاظمی
    مظفرگڑھ
    مسٹر جسٹس محمد جواد ظفر
    خانیوال
    مسٹر جسٹس خالد اسحاق
    وہاڑی
    مسٹر جسٹس ملک محمد اویس خالد
    پاکپتن
    مسٹر جسٹس چوہدری سلطان محمود
    حافظ آباد
    جسٹس عبہر گل خان
    میانوالی

    Related Posts

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    مقبول خبریں

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    لاہور کورٹ نے مختلف اضلاع کے لیے انسپکشن ججز مقرر کر دئیے

    سرکاری ادویات کی مبینہ طور پر دوبارہ سرکاری ادارے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

    جعلی انتقال کے ذریعے شہری کو جائیداد سے محروم کرنے کے الزام میں پٹواری  گرفتار 

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.