Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جعلی انتقال کے ذریعے شہری کو جائیداد سے محروم کرنے کے الزام میں پٹواری  گرفتار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    جائیداد کے جعلی انتقال کے ذریعے شہری کو جائیداد سے محروم کرنے کے الزام میں ملوث محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم نے پٹواری کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے کرپشن، جعلسازی اور ریونیو ریکارڈ میں بے ضابطگیوں میں ملوث تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں درج مقدمہ میں مخبری ہونے پر مطلوب اشتہاری پٹواری شکیل لطیف کو گرفتار کر لیا۔۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق مذکورہ پٹواری پر الزام ہے کہ اس نے ایک شخص کے ساتھ ملی بھگت کرکے جائیداد کا جعلی انتقال درج کیا۔جس کے نتیجے میں مقدمہ درج کروانے والے مدعی کو اس کی جائیداد سے محروم کیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم نے مذکورہ پٹواری سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سے زیادہ،1000 تاحال لاپتہ

    میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمشن نے متعلقہ افراد نوٹس جاری کردیئے، اطلاع دہندہ کیلئے 1لاکھ انعام

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    مقبول خبریں

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سے زیادہ،1000 تاحال لاپتہ

    میررضا قتل کیس، جوڈیشل کمشن نے متعلقہ افراد نوٹس جاری کردیئے، اطلاع دہندہ کیلئے 1لاکھ انعام

    چاندی جوبن پر، سونے کی قیمت کیا رہی؟

    پمز آتشزدگی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ: پارلیمنٹ میں قرارداد منظور

    واپڈا گیپکو کا ملازم رشوت لیتے  گرفتار

    بلاگ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.