Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انسانی زندگی سے کھیلنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ، آر پی او 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب/سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    انسانی زندگی سے کھیلنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ٹریفک حادثات کی وجہ بننے والے ڈرائیورز، گاڑی مالکان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار آر پی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان نے ٹریفک مینجمنٹ کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ضلعی سربراہان، ایس آر آئی بی، ایس پی آپریشنز سیف سٹی، سپیشل برانچ اور پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے سربراہان ، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز اور سیکریٹری آر ٹی اے نے شرکت کی۔ آر پی او نے ایس پی پٹرولنگ اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز کو مہلک حادثات میں انکوائری رپورٹ مرتب کرنے، ہیلمٹ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کاروائی میں مزید تیزی لانے جبکہ بڑی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایس پی آپریشنز سیف سٹی کے کیمروں کو جلد فعال کروانے کی ہدایت کی ۔

    Related Posts

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو   کی زیرِ صدارت مامتا پروگرام کے حوالے سے اجلاس

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کل پوری عقیدت احترام سے منایا جائے گا

    کنٹرولر سول ڈیفنس  سے چیف وارڈن سول ڈیفنس  اور ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس  کی ملاقات

    مقبول خبریں

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کل پوری عقیدت احترام سے منایا جائے گا

    پابندیاں غیر قانونی، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر قدم اٹھائینگے، چین نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا

    چاندی سونے کی قیمتوں میں کمی

    خوفناک سمندری طوفان ’ساؤڈیل‘ جاپان اور تائیوان سے ٹکرا گیا: 6 ہلاک

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا چار روزہ سرکاری دورہِ چین: سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری سے اہم ملاقات، زراعت اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق

    بلاگ

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.