Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ، امریکی ایئر فورس کے میجر جیسن دوبارہ گرفتار، امریکی فوجی حلقوں میں بحث

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کھل کر تنقید کرنے اور ان پر کڑی تنقید کے ایک دن بعد، امریکی فضائیہ کے میجر جیسن واٹسن کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق، میجر جیسن واٹسن نے حال ہی میں CNN کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں اور ان کے طرزِ حکمرانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور ملک کو شدید بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
    اس سے قبل جولائی میں بھی میجر واٹسن کو دارالحکومت واشنگٹن میں کیپٹل ہل کے باہر اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر اور نائب صدر کے خلاف مواخذے (Impeachment) کا مطالبہ کیا تھا۔
    فضائیہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ عسکری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ کے الزامات کے تحت میجر جیسن کو میری لینڈ کی ایک جیل میں Pretrial Confinement (قبل از ٹرائل حراست) میں رکھا گیا ہے۔
    اس پیش رفت کے بعد امریکی فوجی حلقوں میں ایک بار پھر سروس ممبرز کے سیاسی بیانات اور اظہارِ رائے کی آزادی کے حوالے سے بحث شروع ہو گئی ہے۔

    Related Posts

    ”پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کرپشن اسکینڈل: 22 کروڑ روپے کی بدعنوانی بے نقاب،“ آصف چوہدری کی رپورٹ

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی برطانیہ واپسی کا فیصلہ، شاہی خاندان میں ہلچل مچ گئی

    پرتگال میں چہرہ چھپانے پر پابندی کا متنازع قانون منظور، مسلم خواتین نشانہ ہوں گی

    مقبول خبریں

    ”پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کرپشن اسکینڈل: 22 کروڑ روپے کی بدعنوانی بے نقاب،“ آصف چوہدری کی رپورٹ

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی برطانیہ واپسی کا فیصلہ، شاہی خاندان میں ہلچل مچ گئی

    ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ، امریکی ایئر فورس کے میجر جیسن دوبارہ گرفتار، امریکی فوجی حلقوں میں بحث

    پرتگال میں چہرہ چھپانے پر پابندی کا متنازع قانون منظور، مسلم خواتین نشانہ ہوں گی

    محض 5 ماہ میں قرضے میں ایک ٹریلین ڈالر کا ہوشربا اضافہ، مجموعی حجم ریکارڈ 40 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.