Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کرپشن اسکینڈل: 22 کروڑ روپے کی بدعنوانی بے نقاب،“ آصف چوہدری کی رپورٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (آصف چوہدری، ڈان نیوز لاہور)

    ویسے جونیئر پولیس افسران کی کرپشن تو محکمہ پولیس بڑے فخر سے بیان کرے اپنا بنیادی فرض ادا کر کے ہاتھ جھاڑتی نظر آتی دیکھی ہو گی، سوچا اب سینئر پولیس افسران کی مبینہ واردات کو منظر عام پر لے کر آؤں اور اب تک تین بڑی خبریں دے چکا ہوں،یہ والی تیسری اور آخری خبر قابل دید ہے۔
    پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں ہونے والی بڑے پیمانے کی کرپشن پر میری ڈان میں پہلی بریکنگ سٹوری 27 April کو چھپی تھی اور اس خبر کا impact analysis دیکھ کر لگ رہا تھا کرپشن میں ملوث پولیس افسران کا بچنا نا ممکن ہو گا
    وہی ہوا میری اس خبر کی گونج وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی سمیت تمام بڑے حکومتی حلقوں تک ایسے گونجی کہ مریم نواز کو مجبورا بڑے پیمانے پر تحقیقات کے لیئے fact finding committee بنانا پڑی،
    اس کمیٹی کی خبر بھی میں نے ڈان میں بریک کی اور گزشتہ دنوں اس کمیٹی کی رپورٹ فائنل ہوئی جس میں 22 کروڑ روپے کی کرپشن ثابت ہوگئی
    اس حوالے سے آج کے ڈان اخبار میں میری تفصیلی خبر میں آپ کو وہ تفصیلات ملیں گی جو صرف اور صرف ڈان میں ہی پڑھیں گے
    کرپشن کس طرح، کس چالاکی سے سرانجام دی گئی، ایک ٹھیکیدار کی کتنی کمپنیاں تھیں، کیسے جعلی انسپکشن رپورٹس تیار کی گیئں، PERA کے ٹریننگ فنڈز میں کیسے گھپلے کئے گئے، کون کون سے پولیس افسران کا کیا کردار تھا آپ سر پکڑ کر بیٹھ جاہئں گے،سب سے اہم بات اس وقت کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی پنجاب پولیس محبوب اسلم للہ اور ان کا دوسال 8 ماہ کی پوسٹنگ کے دورانیہ کا خصوصی ذکر بھی ‘قابل ذکر’ تھا جنہیں مبینہ طور پر کرپشن میں قصوروار قرار دیا گیا۔
    انکوائری آفیسرز نے کمال مہارت سے رپورٹ میں موتی پروئے، خبر میں پڑھیں لکھا ہے وہاں کے ٹھیکیدار کی سرپرستی کا یہ عالم تھا اسے وہاں کے سٹاف ممبرز ٹھیکیدار کو ”ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج “ کہہ کر پکارتے تھے،
    جبکہ اس وقت کے کمانڈنٹ کے بارے میں لکھا ہے”Mehboob did everything in his full knowledge”
    خبر کے مطابق صرف 2 کروڑ روپے کی کرپشن تو وہاں ٹریننگ کرنے والے پولیس ملازمیں کے مفت کھانے میں کی گئی جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان بیچاروں کو سخت ٹریننگ کے دوران کس طرح کا کھانا مہیا کیا جاتا رہا،
    انکوائری میں تین قسم کے الفاظ استعمال کیئے گئے
    "Corruption,
    forgery,
    bogus paper trail”
    اسی سے اندازہ لگا لیں کرپشن کے انداز دیکھ کر خود انکوائری افسران جو خود سینئر پولیس افسران ہیں کس قدر حیران و پریشان ہوں گے.
    اس کی ایک اور reason بھی خبر میں دی ہے کہ انکوائری آفیسرز نے وزیر اعلٰی مریم نواز کو رپورٹ بھجواتے ہوئے سفارش کی ہے DIG کے خلاف کیسEstablishment Division اسلام آباد کو بھیج کر regular inquiry کرائیں
    بات یہاں تک نہیں رکی، کیس محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب بھی بھیج دیا گیا ہے اور ملوث دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف criminal proceedings کے تحت کاروائی شروع کرنے کا بھی کہہ دیا گیا ہے
    اس سکینڈل کی تین تحقیقاتی خبریں دے دیں
    میرا کام مکمل ہو گیا اب سرکاری ادارے جانیں اور افسران
    سلام

    Related Posts

    امریکا ایران جنگ کے 6 ماہ مکمل:گولہ بارود ختم، صدر ٹرمپ کا "جنگ جلد ختم ہونے” کا وعدہ پورا نہ ہو سکا

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی برطانیہ واپسی کا فیصلہ، شاہی خاندان میں ہلچل مچ گئی

    ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ، امریکی ایئر فورس کے میجر جیسن دوبارہ گرفتار، امریکی فوجی حلقوں میں بحث

    مقبول خبریں

    امریکا ایران جنگ کے 6 ماہ مکمل:گولہ بارود ختم، صدر ٹرمپ کا "جنگ جلد ختم ہونے” کا وعدہ پورا نہ ہو سکا

    ”پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کرپشن اسکینڈل: 22 کروڑ روپے کی بدعنوانی بے نقاب،“ آصف چوہدری کی رپورٹ

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی برطانیہ واپسی کا فیصلہ، شاہی خاندان میں ہلچل مچ گئی

    ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ، امریکی ایئر فورس کے میجر جیسن دوبارہ گرفتار، امریکی فوجی حلقوں میں بحث

    پرتگال میں چہرہ چھپانے پر پابندی کا متنازع قانون منظور، مسلم خواتین نشانہ ہوں گی

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.