Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریجنل پولیس آفیسرکی جوہرآباد میں کھلی کچہری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

     

    ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے ضلع خوشاب کا خصوصی دورہ کیا۔ دورۂ خوشاب کے دوران آر پی او سرگودھا نے ڈی پی او آفس جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر یی ضروری ہدایات جاری کیں۔
    اس موقع پر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی سمیت ضلع خوشاب کے تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی لیگل خوشاب، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز خوشاب اور ڈی ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب نے شرکت کی۔ بعدازاں آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے ایس ڈی پی اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ کی، جس میں ضلع بھر میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات اور پولیس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آر پی او سرگودھا نے افسران سے کرائم کے حوالے سے بریفنگ لی اور جرائم کی روک تھام، مقدمات کی میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
    آر پی او سرگودھا نے افسران کو ہدایت کی کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں، عوامی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے اور پولیس افسران شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور ذمہ داری کے ساتھ پیش آئیں۔

    Related Posts

    بداخلاقی کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی

    کھیل  جسمانی صحت کے لیے ناگزیر ہیں،ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ

    ڈسٹرکٹ سرویلنس، توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات   اور لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس

    مقبول خبریں

    سیاسی ہلچل: اپوزیشن اتحادسے بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں،پارلیمان میں قانون سازی کے لیے رابطے بڑھانے پر اتفاق

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

     انڈیا کی طرف سے انے والا سیلابی ریلا نالہ ڈیک سیلابی صورتحال کنٹرول میں

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.