Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ضلع کچھی کے ہیڈکوارٹر ڈھاڈر کا واحد فٹبال اسٹیڈیم محکمہ اسپورٹس کی مسلسل عدم توجہی اور عدم توجہی کے باعث مکمل طور پر تباہی کا شکار ہو کر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے کھیل کا یہ تاریخی میدان جو کبھی نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کا مرکز ہوا کرتا تھا اب نشے کے عادی افراد کا گڑھ بن چکا ہے گزشتہ سالوں کی بارشوں اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اسٹیڈیم کی چار دیواری شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ دو اطراف کی دیواریں گر کر زمین بوس ہو چکی ہیں تماشائیوں کے بیٹھنے کے لیے بنائے گئے اسٹینڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور وہاں جنگلی گھاس اور جھاڑیوں نے جنم لے لیا ہے جس کی وجہ سے ڈھاڈر کے مقامی کھلاڑیوں اور شائقین کھیل نے گراؤنڈ کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے مقامی کھلاڑیوں اور شہریوں کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم میں تعینات عملہ اپنی ذمہ داریوں سے مکمل طور پر غافل ہے اور ڈیوٹی پر حاضر ہوئے بغیر ہر ماہ لاکھوں روپے کی تنخواہیں وصول کر کے قومی خزانے پر بوجھ بنے ہوئے ہیں محکمہ اسپورٹس کے ضلعی افسران کو متعدد بار تحریری و زبانی شکایتیں درج کرائی گئیں لیکن تا حال کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے ڈھاڈر کے سیاسی و سماجی حلقوں اور کھلاڑیوں نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی مشیر کھیل سیکرٹری کھیل ڈی جی اسپورٹس اور کمشنر سبی ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈھاڈر فٹبال اسٹیڈیم کو پہنچنے والے نقصان اور ذمہ دار ملازمین کی غفلت کا فوری نوٹس لیا جائے ڈیوٹی سے مفرور اور غیر فعال ملازمین کے خلاف سخت قانونی و محکمانہ کارروائی کی جائے اسٹیڈیم کی فوری تعمیر و مرمت اور چار دیواری کی دوبارہ تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیے جائیں تاکہ نوجوانوں کو کھیل کی صحت مند سہولیات دوبارہ میسر آ سکیں۔

    Related Posts

    پولیس مقابلے میں بھتہ خور گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک

    سیالکوٹ چیمبرمیں سیمینار ”تصویرِ سیالکوٹ، ورثے سے سیاحت تک“

    سکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، بچے زخمی

    مقبول خبریں

    پولیس مقابلے میں بھتہ خور گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک

    سکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، بچے زخمی

    سیاسی ہلچل: اپوزیشن اتحادسے بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں،پارلیمان میں قانون سازی کے لیے رابطے بڑھانے پر اتفاق

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.