Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :بیرون ملک بھیک مانگنے کے الزام میں ایک سال کے دوران 950 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان سے باہر جاکر بھیک مانگنے کے الزام میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے ایک سال کے دوران 950 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے، جبکہ کراچی ایئرپورٹ پر بھیک مانگنے کی غرض سے بیرون ملک جانے والے 49 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔
    اعداد و شمار کے مطابق 2025 سے 2026 کے دوران سب سے زیادہ 897 پاکستانی سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوئے۔ متحدہ عرب امارات سے 22، عراق اور عمان سے 11،11، قطر سے 5 جبکہ بحرین اور ملائیشیا سے ایک، ایک پاکستانی کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک بھیک مانگنے کے شبہے میں سعودی عرب جانے والے 21 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔ بحرین جانے والے 7 جبکہ متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے 5،5 مسافروں کو بھی آف لوڈ کردیا گیا۔
    عمان جانے والے 4، ملائیشیا جانے والے 3 جبکہ آذربائیجان، ازبکستان، انڈونیشیا اور ترکیہ جانے والے ایک، ایک مسافر کو بھی آف لوڈ کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے تمام مسافروں کو مزید کارروائی کے لیے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل منتقل کردیا گیا ہے۔

    Related Posts

    خرم اشرف کو نائب تحصیلدار پسرور تعینات کر دیا گیا

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

     انڈیا کی طرف سے انے والا سیلابی ریلا نالہ ڈیک سیلابی صورتحال کنٹرول میں

    مقبول خبریں

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

     انڈیا کی طرف سے انے والا سیلابی ریلا نالہ ڈیک سیلابی صورتحال کنٹرول میں

    صحت کے معاملے پر کبھی سیاست نہیں کی، اپوزیشن کا کام صرف تنقید کرنا ہے: حکومت کا دوٹوک مؤقف

    مظفرگڑھ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کے عوام کی تقدیر بدل رہے ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ارکانِ اسمبلی سے گفتگو

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.