Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بداخلاقی کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    سیشن عدالت سے بداخلاقی کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ سجاد افضل کی عدالت میں تھانہ پھوکلیان کے علاقہ کاہلیاں کے رہائشی محمد انور کے خلاف مذکورہ تھانہ درج زنا کے مقدمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری زیر سماعت تھی۔فاضل جج نے محمد انور کے وکیل محمد اکرم چٹھہ کے دلائل سننے کے بعد محمد انور کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔وکیل محمد اکرم چٹھہ نے بتایا کہ مقدمہ میں جو دفعہ لگائی گئی ہے وہ سراسر غلط ہے جبکہ مقدمہ کی مدعیہ بلقیس اختر کا میڈیکل بھی نہ کرایا گیا اور نہ مدعیہ نے محمد انور کی جانب سے زنا کرتے وقت کوئی شور شرابا کیا۔فاضل جج نے مذکورہ وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت منظور کر لی۔

    Related Posts

    سیالکوٹ چیمبرمیں سیمینار ”تصویرِ سیالکوٹ، ورثے سے سیاحت تک“

    سکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، بچے زخمی

    ریجنل پولیس آفیسرکی جوہرآباد میں کھلی کچہری

    مقبول خبریں

    سکول کی عمارت پر لینڈ سلائیڈنگ، بچے زخمی

    سیاسی ہلچل: اپوزیشن اتحادسے بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں،پارلیمان میں قانون سازی کے لیے رابطے بڑھانے پر اتفاق

    فٹبال اسٹیڈیم عدم توجہی کے باعث  کھنڈرات میں تبدیل

    بیرون ملک جاکر بھکاریوں کا روپ دھارنے والے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے؟

     انڈیا کی طرف سے انے والا سیلابی ریلا نالہ ڈیک سیلابی صورتحال کنٹرول میں

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.