Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راولپنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں، 22 نائب تحصیلدار، 19 گرداور اور اٹک کے 24 پٹواری تبدیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک:(سید انعام علی کاظمی کی رپورٹ)
    پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی ڈھانچے میں بہتری لانے کے لیے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے 22 نائب تحصیلدار، 19 گرداور جبکہ ضلع اٹک کے 24 پٹواریوں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تبادلوں کا بنیادی مقصد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا، انتظامی امور میں بہتری لانا اور عوام کو ریونیو سے متعلقہ معاملات میں بہتر اور بروقت سہولیات فراہم کرنا ہے۔
    ذرائع کے مطابق بعض افسران اور اہلکار کافی عرصے سے ایک ہی جگہ پر تعینات تھے، جس کے باعث روٹین پالیسی کے تحت ان کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر تبادلے کسی شکایت یا انکوائری کی بنیاد پر نہیں بلکہ معمول کے انتظامی عمل کا حصہ ہیں۔
    تاہم ذرائع کے مطابق فتح جنگ اور حسن ابدال کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے متعلق بعض شکایات بھی موصول ہوئی تھیں، جن کے پیشِ نظر ان علاقوں میں بھی ریونیو عملے کی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
    ذرائع کے مطابق ان اقدامات کا مقصد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی نظام کو مزید مؤثر بنانا، کارکردگی بہتر کرنا اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

    Related Posts

    سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی نواز شریف اور مریم نواز سے الوداعی ملاقات

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    رجب بٹ کا نیا ایڈونچر، کیا کامیاب ہوں گے؟

    مقبول خبریں

    سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی نواز شریف اور مریم نواز سے الوداعی ملاقات

    راولپنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں، 22 نائب تحصیلدار، 19 گرداور اور اٹک کے 24 پٹواری تبدیل

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    رجب بٹ کا نیا ایڈونچر، کیا کامیاب ہوں گے؟

    عمران خان اسپتال منتقلی کیس، عظمیٰ خان نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.