Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    موٹر ٹرانسپورٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ملازمین کی سروس میں توسیع کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمد سے)

     

    حکومت پنجاب نے موٹر ٹرانسپورٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ملازمین کی سروس میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ۔پنجاب کابینہ نے موٹر ٹرانسپورٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے ملازمین کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری محکمہ ایکسائز نے ملازمین کی سروس میں توسیع کا معاملہ پنجاب کابینہ میں پیش کیا، جس پر کابینہ نے دونوں پروجیکٹس کے ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی۔موٹر ٹرانسپورٹ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت گاڑیوں کی رجسٹریشن اور دیگر خدمات فراہم کی جاتی ہیں، جبکہ یہ سسٹم گاڑیوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ انداز میں محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔اسی طرح ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے ذریعے مجاز گاڑی ڈیلرز کو نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی سہولت دی جاتی ہے، جس سے گاڑیوں کے اندراج کا عمل مزید تیز اور آسان ہوگیا ہے۔دونوں نظام محکمہ ایکسائز کے تحت گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ریکارڈ کے انتظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ سروس میں توسیع کے بعد ان نظاموں کے تحت خدمات کا تسلسل برقرار رہے گا۔

    Related Posts

      پولیس پر دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتا کرنے کا الزام، ورثاء کا بازیابی کا مطالبہ

    جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی روح پرور محفل، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکت

    بار ہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور محافل کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

      نہر میں ڈوب کر 11 سالہ بچہ جاں بحق، لاش کی تلاش جاری

    میگھواڑ پاڑہ 25 دن سے پانی سے محروم، عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    برطانیہ میں ٹائی ٹینک جہاز جیسا بچوں کا جھولے والا سلائیڈ بنانے پر ہنگامہ،

    بلاگ

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.