سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ٹریفک پولیس سیالکوٹ کے انسپکٹر خرم شہزاد کو اپنا پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا ہے۔یاد رہے کہ خرم شہزاد اس سے قبل بھی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے پبلک ریلیشنز آفیسر رہ چکے ہیں۔

