Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

     

    چنیوٹ میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف ، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ شاہد محمود چوہدری، ضلعی انجمن تاجران کے عہدیداران ، ممبران امن کمیٹی ، چوہدری رضوان سونی آرائیں مختلف محکموں کے ضلعی افسران، سرکاری ملازمین، ایجوکیشن افسران، اساتذہ کرام، طلبہ، وکلاء، میڈیا نمائندگان، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے جبکہ “کشمیر بنے گا پاکستان”، “ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں” اور “بھارتی ظلم بند کرو” کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ریلی کے شرکاء نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اس موقع پر ایم ڈی اقبال رائس ملز چوہدری مسعود اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ھم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا فوری نوٹس لے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انہیں حقِ خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی، قربانیوں اور استقامت کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ کی طرح کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ۔ڈی پی او نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی مکمل حمایت کرتی رہے گی دیگر مقررین نے کہا کہ آج کے دن اکٹھے ہونے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا ہے 80سال سے زائد عرصہ گزر گیا ہے لیکن اقوام متحدہ اس مسئلے کا حل نکالنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے ھم پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں شہدائے وطن کی شہادتوں کا تمسخر اڑانے والوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ھم اپنی سیکورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

    Related Posts

    اسما جتک کے والد کا قتل ،صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا بلوچستان اسمبلی سے واک آئوٹ

    رات گئے بجلی کی روزانہ بندش نے شہریوں کا سکون چھین لیا

    ڈی پی او صوابی کی شہید اے ایس پی سلمان آیاز کی قبر پر حاضری و سلامی

    مقبول خبریں

    اسما جتک کے والد کا قتل ،صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا بلوچستان اسمبلی سے واک آئوٹ

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 117 رنزپرآئوٹ،پاکستان کوجیت کیلئے 75رنزکا ہدف

    پنجاب حکومت نے صحافیوں کو پیغام دیدیا، انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟ حامد میر

    چین امریکا تجارتی جنگ، بیجنگ نے بھی چھ امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، ڈرونز ٹیکنالوجی اور پرزہ جات کی برآمد پر پابندی

    آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارشیں ، الرٹ جاری

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.