بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
اسما جتک کے والد کا قتل ،صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا بلوچستان اسمبلی سے واک آئوٹ،علی مدد جتک کا کہناتھاکہ 2 روز ہوگئے ہیں ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی ہے جس پراسپیکر نے آئی جی ڈی آئی جی اور ایس پی خضدار کو کل طلب کرلیا۔ مولانا ہدایت الرحمن کاکہناتھاکہ.ایس پی کو کیوں طلب کررہے ہیں قاتل گرفتار کریں. آسما جتک کی والد کے قاتل کا سب کو معلوم ہے نام کوئی نہیں لے رہا ۔خضدار میں آسما جتک کے والد کے قتل پر وزیر داخلہ ضیا لانگو استعفیٰ دیں ۔

