Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب حکومت نے صحافیوں کو پیغام دیدیا، انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟ حامد میر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :سینئیر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صحافیوں کو پیغام دینا تھا جو دیدیا گیا اور صحافی کو چھوڑ دیا ، اب انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟

    ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں… https://t.co/hztCllGsC5

    — Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 5, 2026


    سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کردہ اپنی پوسٹ میں ان کا کہناتھا کہ پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے۔

    آج حکومت پاکستان “یوم استحصال کشمیر” منا رہی ہے لیکن حکومت پنجاب نے آج کا دن “ یوم استحصال صحافت” بنا دیا ہے آج TV کے رپورٹر ناطق ریحان پر پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف لاہور پریس کلب نے مذمتی بیان جاری کر دیا ہے جس کے بعد پریس کلب کے عہدیداران کو بھی ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے pic.twitter.com/Ysh0Rdpt3F

    — Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 5, 2026


    ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟

    پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟ pic.twitter.com/HMhonCKQL7

    — Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 5, 2026

    Related Posts

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 117 رنزپرآئوٹ،پاکستان کوجیت کیلئے 75رنزکا ہدف

    چین امریکا تجارتی جنگ، بیجنگ نے بھی چھ امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، ڈرونز ٹیکنالوجی اور پرزہ جات کی برآمد پر پابندی

    آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارشیں ، الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 117 رنزپرآئوٹ،پاکستان کوجیت کیلئے 75رنزکا ہدف

    پنجاب حکومت نے صحافیوں کو پیغام دیدیا، انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟ حامد میر

    چین امریکا تجارتی جنگ، بیجنگ نے بھی چھ امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، ڈرونز ٹیکنالوجی اور پرزہ جات کی برآمد پر پابندی

    آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارشیں ، الرٹ جاری

    عالمی امن کی امید :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.