Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او صوابی کی شہید اے ایس پی سلمان آیاز کی قبر پر حاضری و سلامی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی ( حق نواز خان)

     

    یومِ شہدائے خیبر پختونخوا پولیس:  یومِ شہدائے خیبر پختونخوا پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق نے شہید اے ایس پی سلمان آیاز کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی اور ان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ ڈی پی او صوابی وقاص رفیق نے شہید کے والد (ر) بریگیڈیئر آیاز خان، ڈی ایس پی سرکل صوابی انور خان، ڈی ایس پی فضل شیر خان، ایس ایچ او تھانہ صوابی شہزاد خان، ٹریفک انچارج جناب علی خان اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہید کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

    Related Posts

    اسما جتک کے والد کا قتل ،صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا بلوچستان اسمبلی سے واک آئوٹ

    رات گئے بجلی کی روزانہ بندش نے شہریوں کا سکون چھین لیا

    ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    اسما جتک کے والد کا قتل ،صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا بلوچستان اسمبلی سے واک آئوٹ

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 117 رنزپرآئوٹ،پاکستان کوجیت کیلئے 75رنزکا ہدف

    پنجاب حکومت نے صحافیوں کو پیغام دیدیا، انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟ حامد میر

    چین امریکا تجارتی جنگ، بیجنگ نے بھی چھ امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، ڈرونز ٹیکنالوجی اور پرزہ جات کی برآمد پر پابندی

    آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارشیں ، الرٹ جاری

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.